کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
افطار میں جلدی کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1831
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، ابی حازم، سہل بن سعد رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا لوگ ہمیشہ بھلائی کے ساتھ رہیں گے جب تک افطار میں جلدی کریں گے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment