Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1955


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
بیع میں قسم کھانے کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر
1955
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا الْعَوَّامُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا أَقَامَ سِلْعَةً وَهُوَ فِي السُّوقِ فَحَلَفَ بِاللَّهِ لَقَدْ أَعْطَی بِهَا مَا لَمْ يُعْطِ لِيُوقِعَ فِيهَا رَجُلًا مِنْ الْمُسْلِمِينَ فَنَزَلَتْ إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا
عمرو بن محمد، ہشیم، عوام، ابراہیم بن عبدالرحمن، عبدﷲ بن ابی اونی، سے روایت کرتے ہیں ایک شخص نے اپنا سامان بازار میں لگایا اور خدا کی قسم کھا کر کہنے لگا کہ اس کی قیمت اس قدر مل رہی ہے حالانکہ اتنی قیمت نہ ملتی تھی قسم سے مقصد یہ تھا کہ مسلمانوں میں سے ایک کو اس میں پھنسائے (دھوکہ دے) چناچہ یہ آیت اتری کہ بے شک جو لوگ ﷲ کے عہد اور اپنی قسموں کے عوض تھوڑی قیمت مول لیتے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment