Friday, March 25, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:392, Total Hadith no: 2928

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنَّا مُحَاصِرِينَ قَصْرَ خَيْبَرَ فَرَمَی إِنْسَانٌ بِجِرَابٍ فِيهِ شَحْمٌ فَنَزَوْتُ لِآخُذَهُ فَالْتَفَتُّ فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَحْيَيْتُ مِنْهُ

ابو الولید شعبہ حمید بن بلال حضرت عبد ﷲ بن مغفل سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگ قلعہ خیبر کا محاصرہ کئے ہوئیے تھے کہ اتنے میں ایک شخص نے ایک کپی پھینکی جس میں چربی بھری تھی میں نے اس کو لینے کے لیے جست لگائی اور مڑ کر جو دیکھا تو رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما تھے اور میں شرم سے پانی پانی ہوگیا



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = دار الحرب میں کھانے پینے کی چیزیں پائے جانے کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  392
ٹوٹل حدیث نمبر  2928


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment