حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بِهَذَا وَعَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَهُ نِسَاؤُهُ عَنْ الْجِهَادِ فَقَالَ نِعْمَ الْجِهَادُ الْحَجُّ
قبیصہ، سفیان اور حبیب بن ابی عمرہ، عائشہ بنت طلحہ، عائشہ ام المومنین رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ سے آپکی بیویوں نے جہاد کی اجازت طلب کی تو آپ نے فرمایا کہ (تمہارا) عمدہ جہاد حج ہے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = عورتوں کے جہاد کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 140
ٹوٹل حدیث نمبر 2676
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment