حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ قَالَ مَا تَرَکَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بَغْلَتَهُ الْبَيْضَائَ وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا تَرَکَهَا صَدَقَةً
عمر بن علی، یحییٰ، سفیان، ابواسحق، عمر وبن حارث سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ نہیں چھوڑا، سوائے ایک سپید خچر اور ہتھیاروں کے اور ایک زمین کے جس کو آپ نے بطور صدقہ کے چھوڑا تھا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے سفید خچر کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 137
ٹوٹل حدیث نمبر 2673
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment