Friday, March 25, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:399, Total Hadith no: 2935

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو جَمْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ جُوَيْرِيَةَ بْنَ قُدَامَةَ التَّمِيمِيَّ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قُلْنَا أَوْصِنَا يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ قَالَ أُوصِيکُمْ بِذِمَّةِ اللَّهِ فَإِنَّهُ ذِمَّةُ نَبِيِّکُمْ وَرِزْقُ عِيَالِکُمْ

آدم بن ابی ایاس شعبہ ابوحمزہ جویریہ بن قدامہ تمیمی سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نے حضرت فاروق اعظم رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا کہ اے امیرالمومنیں نصیحت فرمائیے تو آپ نے ارشاد فرمایا، میں تم كو الله تعالی كے عهد وپیمان كی تعمیل كی نصیحت كرتاهوں، كیونكه وه تمهارے رسول الله كاقول وقرارهے، اور تمهارے اهل وعیال كی روزی كاذریعه ہے .



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = سرکار رحمۃ اللعالمین صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی امان میں آئے ہوئے لوگوں سے حسن سلوک کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  399
ٹوٹل حدیث نمبر  2935


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment