حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ ذَکْوَانَ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو فِي الْقُنُوتِ اللَّهُمَّ أَنْجِ سَلَمَةَ بْنَ هِشَامٍ اللَّهُمَّ أَنْجِ الْوَلِيدَ بْنَ الْوَلِيدِ اللَّهُمَّ أَنْجِ عَيَّاشَ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ اللَّهُمَّ أَنْجِ الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ اللَّهُمَّ اشْدُدْ وَطْأَتَکَ عَلَی مُضَرَ اللَّهُمَّ سِنِينَ کَسِنِي يُوسُفَ
قبیصہ، سفیان ان ذكوان، اعرج، ابوهریره سے روایت كرتے ہیں كه رسول الله صلی الله علیه وسلم قنوت میں یه دعا مانگا كرتے تھے، كه اے الله سلمه بن هشام كوكفار كے ظلم سے نجات دے، اے الله ولیدبن ولید كونجات دے، اے ﷲ عیاش بن ابی ربیعه كونجات دے، اے الله قبیله مضر كے كافروں پرسختی كر، اے الله اسی طرح كال ڈال دے، جس طرح یوسف كے زمانه میں قحط سالیاں نازل فرمائی تھیں .
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = مشرکوں کیلئے شکست اور زلزلہ کی بد دعا کرنے کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 191
ٹوٹل حدیث نمبر 2727
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment