Saturday, March 19, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:222, Total Hadith no: 2758

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ حَمَلَ عَلَی فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَوَجَدَهُ يُبَاعُ فَأَرَادَ أَنْ يَبْتَاعَهُ فَسَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَا تَبْتَعْهُ وَلَا تَعُدْ فِي صَدَقَتِکَ

اسمٰعیل مالک نافع عبد ﷲ بن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ایک گھوڑا راہ خدا میں سواری کے لئے دیا اور پھر اس کو فروخت ہوتا ہوا دیکھ کر یہ خیال کیا کہ اس کو مول لے لوں پھر رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا تم اس کو مول نہ لو اور اپنی صدقہ کی ہوئی چیز کو واپس نہ لو



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = راہ خدا میں اجرت دینے اور سواریاں مہیا کرنے کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  222
ٹوٹل حدیث نمبر  2758


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment