حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ فُضَيْلٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ مُجَاشِعٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَخِي فَقُلْتُ بَايِعْنَا عَلَی الْهِجْرَةِ فَقَالَ مَضَتْ الْهِجْرَةُ لِأَهْلِهَا فَقُلْتُ عَلَامَ تُبَايِعُنَا قَالَ عَلَی الْإِسْلَامِ وَالْجِهَادِ
اسحٰق محمد بن فضیل عاصم ابوعثما ن مجاشع سے راویت کرتے ہیں کہ میں اپنے بھائی کو اپنے ساتھ لے کر آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ یا رسول ﷲ! ہم سے ہجرت پر بیعت لے لیجئے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہجرت تو مسلمانوں کے لئے ختم ہو چکی تو میں نے عرض کیا آپ کس بات پر ہم سے بیعت لیں گے ارشاد فرمایا اسلام اور جہاد پر۔
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = میدان جنگ سے فرار نہ ہونے کی بیعت کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 215
ٹوٹل حدیث نمبر 2751
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment