حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ کَانَتْ الْأَنْصَارُ يَوْمَ الْخَنْدَقِ تَقُولُ نَحْنُ الَّذِينَ بَايَعُوا مُحَمَّدَا عَلَی الْجِهَادِ مَا حَيِينَا أَبَدَا فَأَجَابَهُمْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ اللَّهُمَّ لَا عَيْشَ إِلَّا عَيْشُ الْآخِرَهْ فَأَکْرِمْ الْأَنْصَارَ وَالْمُهَاجِرَهْ
حفص شعبہ حمید انس سے راویت کرتے ہیں کہ خند ق کے دن انصار کہہ رہے تھے ہم نے محمد رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے جہاد پر بیعت کی ہے اور جب تک زندہ رہیں گے لگا تار جہاد کرتے رہیں گے اور جہاد ہی ہما ری زندگی ہے جس کے جواب میں رحمتہ للعالمین صلی ﷲ علیہ وسلم فرماتے اے ﷲ عیش تو آخرت ہی کی ہے اور اے ﷲ! تو انصار ومہاجرین کو سر بلند کر اور انہیں عیش وآرام عطا فرما
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = میدان جنگ سے فرار نہ ہونے کی بیعت کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 214
ٹوٹل حدیث نمبر 2750
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment