Tuesday, March 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:90, Total Hadith no: 2626

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ الْفَتْحِ لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ وَلَکِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا

عمر بن علی، یحییٰ، سفیان، منصور، مجاہد، طاؤس ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ نے فتح مکہ کے دن فرمایا، کہ بعد فتح مکہ کے ہجرت باقی نہیں رہی، مگر جہاد اور نیت کا ثواب باقی ہے، اور جب جہاد کیلئے حاکم شریعت کی طرف بلائے جاؤ تو فورا حاضر ہو جاؤ



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = جہاد کیلئے نکلنا واجب، اور جہاد میں نیک نیت ہونا لازمی ہے
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  90
ٹوٹل حدیث نمبر  2626


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment