Tuesday, March 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:89, Total Hadith no: 2625

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ صَحِبْتُ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ وَسَعْدًا وَالْمِقْدَادَ بْنَ الْأَسْوَدِ وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ فَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا مِنْهُمْ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا أَنِّي سَمِعْتُ طَلْحَةَ يُحَدِّثُ عَنْ يَوْمِ أُحُدٍ

قتیبہ بن سعید، حاتم، محمد بن یوسف، سائب بن یزید رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ بن عبید ﷲ کی سعد کی اور مقداد بن اسود کی، اور عبدالرحمن بن عوف کی صحبت اٹھائی ہے ان میں سے کسی کو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی حدیث نقل کرتے نہیں سنا صرف حضرت طلحہ کو جنگ احد کا واقعہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = جنگی کا رنامے اعلان کرنے والوں کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  89
ٹوٹل حدیث نمبر  2625


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment