حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ جَابِرًا عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَأْتِي زَمَانٌ يَغْزُو فِئَامٌ مِنْ النَّاسِ فَيُقَالُ فِيکُمْ مَنْ صَحِبَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُقَالُ نَعَمْ فَيُفْتَحُ عَلَيْهِ ثُمَّ يَأْتِي زَمَانٌ فَيُقَالُ فِيکُمْ مَنْ صَحِبَ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُقَالُ نَعَمْ فَيُفْتَحُ ثُمَّ يَأْتِي زَمَانٌ فَيُقَالُ فِيکُمْ مَنْ صَحِبَ صَاحِبَ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُقَالُ نَعَمْ فَيُفْتَحُ
عبد ﷲ بن محمد، سفیان، عمرو، جابر، ابوسعید خدری رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ لوگ جہاد کریں گے تو یہ کہا جائیگا کہ کیا تم میں کوئی شخص ایسا ہے جو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت سے فیضیاب ہوا ہو، جواب دیا جائے گاہاں، ان کے ذریعہ دعا مانگی جائےگی اور اس کی فتح ہوجائے گی، پھر ایک زمانہ ایسا آئیگا کہ لوگ کہیں گے کیا تم میں کوئی ایسا ہے جس نے رسول ﷲ کے صحابہ کی صحبت اٹھائی ہو- جواب دیا جائیگا ہاں! پس اس کے ذریعہ سے دعا مانگی جائے گی، اور فتح ہوجائے گی- پھر ایک زمانہ ایسا آئیگا کہ تم سے پوچھا جائیگا کہ کیا تمہاری جماعت میں کوئی ایسا ہے جس نے رسول ﷲ کے اصحاب کی صحبت والوں کی صحبت سے فائدہ اٹھایا ہو، جوابدیا جائے گا ہاں! موجو دہیں اس وقت اس کے ذریعہ سے دعا مانگی جائیگی، اور تم کو فتح ہوجائے گی
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = جنگ میں نیکوں اور کمزروں کے ذریعہ مدد چاہنے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 158
ٹوٹل حدیث نمبر 2694
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment