حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ أَخْبَرَنِي عُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ثَعْلَبَةُ بْنُ أَبِي مَالِکٍ الْقُرَظِيُّ أَنَّ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَکَانَ صَاحِبَ لِوَائِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَادَ الْحَجَّ فَرَجَّلَ
سعید لیث عقیل ابن شہاب ثعلبہ بن ابی مالک قرظی سے روایت کرتے ہیں کہ قیس بن سعد انصاری جو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے جھنڈے کے علمبردار تھے جب انہوں نے حج کیاتو سر میں کنگھی کی
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پرچم کے بیان میں۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 224
ٹوٹل حدیث نمبر 2760
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment