کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عیدین کا بیان
باب
عیدگاہ میں نحر اور ذبح کرنے کا بیان
حدیث نمبر
929
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي کَثِيرُ بْنُ فَرْقَدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَنْحَرُ أَوْ يَذْبَحُ بِالْمُصَلَّی
عبد ﷲ بن یوسف، لیث، کثیر بن فرقد، نافع ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نحر یا ذبح عیدگاہ میں کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment