Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1627


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
جمرہ کے نزدیک سوار ہو کر لوگوں کو مسئلہ بتانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1627
 حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عِيسَی بْنُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ وَقَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی نَاقَتِهِ فَذَکَرَ الْحَدِيثَ تَابَعَهُ مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ
اسحاق، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، صالح، ابن شہاب، عیسیٰ بن طلحہ بن عبیدﷲ بیان کرتے ہیں انہوں نے عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ بن عاص رضی ﷲ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم اپنی اونٹنی پر کھڑے ہوئے، پھر وہی حدیث بیان کی اور معمر نے زہری سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment