Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1681


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
جب شہر میں پہنچے تو اپنے گھر میں رات کو نہ اترے۔
حدیث نمبر
1681
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَطْرُقَ أَهْلَهُ لَيْلًا
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، محارب، حضرت جابر سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے منع فرمایا اس بات سے کہ کوئی شخص اپنے گھر میں رات کو اترے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment