کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
مدینہ کے قریب پہنچنے پر سواری کو تیز کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1682
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ فَأَبْصَرَ دَرَجَاتِ الْمَدِينَةِ أَوْضَعَ نَاقَتَهُ وَإِنْ کَانَتْ دَابَّةً حَرَّکَهَا قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ زَادَ الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ عَنْ حُمَيْدٍ حَرَّکَهَا مِنْ حُبِّهَا
سعید بن ابی مریم، محمد بن جعفر، حمید بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے انس رضی ﷲ عنہ کے کہتے ہوئے سنا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم جب سفر سے واپس ہوتے اور مدینہ کی بلند جگہوں کو دیکھتے تو اپنی اونٹنی کو تیز چلاتے اور اگر کوئی دوسری سواری ہوتی تو اسے حرکت دیتے- ابوعبدﷲ (بخاری) کہتے ہیں حارث بن عمیر نے حمید سے اس زیادتی کے ساتھ روایت کیا ہے کہ حرکھا من حبھا یعنی مدینہ کی محبت کے سبب سے اس کو حرکت دیتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment