Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1683


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
مدینہ کے قریب پہنچنے پر سواری کو تیز کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1683
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ جُدُرَاتِ تَابَعَهُ الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ
قتیبہ، اسمعیل حمید، انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں جس میں جدرات کا لفظ دیواریں روایت کیا حارث بن عمیر نے اس کے متابع سے روایت کیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment