کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
محرم کے ہتھیار باندھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1724
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْبَرَائِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ذِي الْقَعْدَةِ فَأَبَی أَهْلُ مَکَّةَ أَنْ يَدَعُوهُ يَدْخُلُ مَکَّةَ حَتَّی قَاضَاهُمْ لَا يُدْخِلُ مَکَّةَ سِلَاحًا إِلَّا فِي الْقِرَابِ
عبیدﷲ ، اسرائیل، ابواسحق، براء سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ذی قعدہ کے مہینہ میں عمرہ کیا تو مکہ والوں نے آپ کو مکہ میں داخل نہیں ہونے دیا، یہاں تک کہ آپ نے ان لوگوں سے اس شرط پرصلح کی وہ مکہ میں اس حال میں داخل ہوں گے کہ تلواریں نیاموں میں ہوں گی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment