Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1750


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
مدینہ طابہ ہے
حدیث نمبر
1750
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَقْبَلْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ تَبُوکَ حَتَّی أَشْرَفْنَا عَلَی الْمَدِينَةِ فَقَالَ هَذِهِ طَابَةٌ
خالد بن مخلد، سلیمان، عمرو بن یحیی، عباس بن سہل بن سعد، ابوحمید رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ تبوک میں سے واپس آئے یہاں تک جب مدینہ کے قریب پہنچے تو آپ نے فرمایا یہ طابہ ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment