Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1751


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
مدینہ کے دونوں پتھریلے میدانوں کا بیان۔
حدیث نمبر
1751
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ لَوْ رَأَيْتُ الظِّبَائَ بِالْمَدِينَةِ تَرْتَعُ مَا ذَعَرْتُهَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَيْنَ لَابَتَيْهَا حَرَامٌ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، سعید بن مسیب حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ اگر میں مدینہ
میں ہرن چرتا دیکھوں تو اس کو نہ ڈراؤں کیونکہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اس کے دونوں پتھریلے میدانوں کے درمیان کا حصہ حرام ہے




contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment