Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1758


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
دجال مدینہ میں داخل نہیں ہوگا۔
حدیث نمبر
1758
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِکَةٌ لَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ
اسمعیل، مالک، نعیم بن عبدﷲ مجمر، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مدینہ کے دروازوں پر فرشتے ہوں گے وہاں نہ تو طاعون اور نہ دجال داخل ہوگا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment