کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
دجال مدینہ میں داخل نہیں ہوگا۔
حدیث نمبر
1757
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ رُعْبُ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ لَهَا يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ عَلَی کُلِّ بَابٍ مَلَکَانِ
عبدالعزیز بن عبدﷲ ، ابراہیم بن سعد اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے وہ ابوبکر رضی ﷲ عنہ سے وہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا مدینہ میں مسیح دجال کا خوف نہ ہوگا اس زمانہ میں مدینہ کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازہ پر دو فرشتے ہوں گے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment