کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
مدینہ چھوڑنے کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ناپسند فرمانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1765
حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا الْفَزَارِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَرَادَ بَنُو سَلِمَةَ أَنْ يَتَحَوَّلُوا إِلَی قُرْبِ الْمَسْجِدِ فَکَرِهَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُعْرَی الْمَدِينَةُ وَقَالَ يَا بَنِي سَلِمَةَ أَلَا تَحْتَسِبُونَ آثَارَکُمْ فَأَقَامُوا
ابن سلام، فزاری، حمید طویل، حضرت انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ بنو سلمہ نے مسجد نبوی کے قریب میں منتقل ہونا چاہا- تو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے مدینہ چھوڑے جانے کو ناپسند کیا- اور فرمایا کہ اے بنی سلمہ کیا تم اپنے قدموں کا ثواب نہیں چاہتے تو وہ لوگ وہیں رہ گئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment