کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
یہ باب ترجمۃ الباب سے خالی ہے
حدیث نمبر
1764
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ فَنَظَرَ إِلَی جُدُرَاتِ الْمَدِينَةِ أَوْضَعَ رَاحِلَتَهُ وَإِنْ کَانَ عَلَی دَابَّةٍ حَرَّکَهَا مِنْ حُبِّهَا
قتیبہ، اسمعیل بن جعفر، حمید، انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم جب سفر سے واپس ہوتے اور مدینہ کی دیواروں کی طرف دیکھتے تو اپنی سواری کو تیز چلاتے اور اگر کسی دوسرے جانور پر ہوتے تو اس کو مدینہ کی محبت کے سبب اور ایڑ لگاتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment