Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1841


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
صبح تک صوم وصال رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1841
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تُوَاصِلُوا فَأَيُّکُمْ أَرَادَ أَنْ يُوَاصِلَ فَلْيُوَاصِلْ حَتَّی السَّحَرِ قَالُوا فَإِنَّکَ تُوَاصِلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ لَسْتُ کَهَيْئَتِکُمْ إِنِّي أَبِيتُ لِي مُطْعِمٌ يُطْعِمُنِي وَسَاقٍ يَسْقِينِ
ابراہیم بن حمزہ، ابن ابی حازم، یزید، عبدﷲ بن خباب، ابوسعیدخدری رضی ﷲ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم میں سے جو شخص وصال کے روزے رکھنا چاہے تو صبح تک رکھے، لوگوں نے عرض کیا یا رسول ﷲ آپ تو وصال کے روزے رکھتے ہیں- آپ نے فرمایا میں تمہاری طرح نہیں ہوں- میں رات گزارتا ہوں اس حال میں کہ مجھے کھلانے والا کھلاتا ہے اور پلانے والا پلاتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment