Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1947


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
کھجور ملا کر بیچنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1947
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنَّا نُرْزَقُ تَمْرَ الْجَمْعِ وَهُوَ الْخِلْطُ مِنْ التَّمْرِ وَکُنَّا نَبِيعُ صَاعَيْنِ بِصَاعٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صَاعَيْنِ بِصَاعٍ وَلَا دِرْهَمَيْنِ بِدِرْهَمٍ
ابونعیم، شیبان، یحیی، ابوسلمہ، ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگوں کو مختلف قسم کی کھجوریں ملی ہوئی ہوتی تھیں اور ہم دو صاع کھجور ایک صاع کے عوض بیچتے تھے تو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دو صاع کھجور ایک صاع کھجور کے عوض نہ بیچی جائے اور نہ دو درہم ایک درہم کے عوض بیچے جائیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment