کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
بیع میں عیب چھپانے اور جھوٹ بولنے سے برکت چلی جاتی ہے۔
حدیث نمبر
1949
حَدَّثَنَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْخَلِيلِ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ حَکِيمِ بْنِ حِزَامٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا أَوْ قَالَ حَتَّی يَتَفَرَّقَا فَإِنْ صَدَقَا وَبَيَّنَا بُورِکَ لَهُمَا فِي بَيْعِهِمَا وَإِنْ کَتَمَا وَکَذَبَا مُحِقَتْ بَرَکَةُ بَيْعِهِمَا
بدل بن محبر، شعبہ، قتادہ، ابوالخیل، عبدﷲ بن حارث، حکیم بن حزام رضی ﷲ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا بیچنے والے اور خرید نے والے کو اختیار ہے جب تک کہ دونوں جدا نہ ہو جائیں یا یہ فرمایا کہ یہاں تک کہ دونوں جدا ہو جائیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment