حدثنا علي بن عبد لله حدثنا سفيان حدثني الزهري عن عبيد الله عن ابن عباس قال خرج لنبي صلي الله عليه وسلم في رمضان فصام حتی بلغ الکديد افطر قال سفيان قال الزهري اخبرني عبيد الله عن ابن عباس وساق لاحديث قال ابو عبد الله هذا قول الزهري وانما يؤخذ بالاخر من فعل رسول الله صلي الله عليه وسلم
علی بن عبدﷲ ، سفیان، زہری، عبید ﷲ ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ماہ رمضان میں روزہ رکھ کر سفر کیا اور مقام کدید میں پہنچ کر افطار فرمایا سفیان نے بواسطہ زہری کہا کہ عبید ﷲ نے حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے بھی یہی مضمون حدیث بیان کیا ہے اور اس کے ما بقیہ پوری حدیث بیان کی
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = ماہ رمضان میں سفر کرنے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 208
ٹوٹل حدیث نمبر 2744
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment