Saturday, March 19, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:211, Total Hadith no: 2747

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا رَجَعْنَا مِنْ الْعَامِ الْمُقْبِلِ فَمَا اجْتَمَعَ مِنَّا اثْنَانِ عَلَی الشَّجَرَةِ الَّتِي بَايَعْنَا تَحْتَهَا کَانَتْ رَحْمَةً مِنْ اللَّهِ فَسَأَلْتُ نَافِعًا عَلَی أَيِّ شَيْئٍ بَايَعَهُمْ عَلَی الْمَوْتِ قَالَ لَا بَلْ بَايَعَهُمْ عَلَی الصَّبْرِ

موسیٰ، جو یریہ، نافع ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے راویت کرتے ہیں کہ سال آئندہ یعنی بیعت رضوان کے بعد جب ہم پھر لوٹے تو ہمارے دونوں ساتھیوں میں سے کسی نے اس درخت کو نہ پایا جس کے نیچے ہم نے بیعت کی تھی جہاں ﷲ کی مہربانی تھی اس کے بعد میں نے نافع سے پوچھا کہ رسالت ماب صلی ﷲ علیہ وسلم نے صحابہ سے کس بات پر بیعت لی تھی موت پر؟ تو انہوں نے کہا کہ نہیں بلکہ جنگ میں ثابت قدم رہنے پر بیعت لی تھی



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = میدان جنگ سے فرار نہ ہونے کی بیعت کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  211
ٹوٹل حدیث نمبر  2747


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment