Saturday, March 19, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:212, Total Hadith no: 2748

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا کَانَ زَمَنُ الْحَرَّةِ أَتَاهُ آتٍ فَقَالَ لَهُ إِنَّ ابْنَ حَنْظَلَةَ يُبَايِعُ النَّاسَ عَلَی الْمَوْتِ فَقَالَ لَا أُبَايِعُ عَلَی هَذَا أَحَدًا بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

موسی بن اسمٰعیل وہیب عمرو عباد حضرت عبدﷲ بن زید سے راویت کرتے ہیں کہ واقعہ حرہ کے زمانہ میں ایک شخص نے آکر مجھ سے کہا کہ حنظلہ کے بیٹے لوگوں سے موت پر بیعت لے رہے ہیں تو حضرت عبد ﷲ نے کہا کہ ہم رسالتماب صلی ﷲ علیہ وسلم کے بعد کسی سے اس شرط پر بیعت نہیں کریں گے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = میدان جنگ سے فرار نہ ہونے کی بیعت کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  212
ٹوٹل حدیث نمبر  2748


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment