حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سُفْيَانَ بْنَ حَرْبِ بْنِ أُمَيَّةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ هِرَقْلَ أَرْسَلَ إِلَيْهِ فِي رَکْبٍ مِنْ قُرَيْشٍ کَانُوا تِجَارًا بِالشَّأْمِ فِي الْمُدَّةِ الَّتِي مَادَّ فِيهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا سُفْيَانَ فِي کُفَّارِ قُرَيْشٍ
یحییٰ بن بکیر لیث یونس ابن شہاب عبید ﷲ بن عبد ﷲ بن عتبہ حضرت عبد ﷲ بن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابوسفیان بن حرب نے ان سے کہا کہ ہرقل بادشاہ روم نے ان کو جو مملک شام میں تاجر بن کر گئے تھے مع چند قریشیوں کے بلوا بھیجا تھا اور یہ واقعہ اس زمانہ کا ہے جس میں رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ابوسفیان سے کفاران قریش کے ساتھ صلح کی تھی
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = ایفائے وعدہ کی برتری کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 410
ٹوٹل حدیث نمبر 2946
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment