Friday, March 25, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:411, Total Hadith no: 2947

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُحِرَ حَتَّی کَانَ يُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهُ صَنَعَ شَيْئًا وَلَمْ يَصْنَعْهُ

محمد یحییٰ ہشام ان کے والد حضرت عائشہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ پر جادو کیا گیا تھا اس کا اثریہ ہوا تھا کہ آپ خیال فرماتے تھے کہ فلاں کر چکے ہیں حالانکہ وہ کام آپ نے انجام نہ دیا ہوتا



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = کوئی ذمی اگر جادو کرے تو اس کو معاف کیا جا سکتا ہے۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  411
ٹوٹل حدیث نمبر  2947


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment