حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ کُنْتُ أَنْقُلُ النَّوَی مِنْ أَرْضِ الزُّبَيْرِ الَّتِي أَقْطَعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی رَأْسِي وَهِيَ مِنِّي عَلَی ثُلُثَيْ فَرْسَخٍ وَقَالَ أَبُو ضَمْرَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَ الزُّبَيْرَ أَرْضًا مِنْ أَمْوَالِ بَنِي النَّضِيرِ
محمود ابواسامہ ہشام اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کو جو زمین دی تھی (اسما) اس میں سے کھجورں کی گٹھلیاں اپنے سر پر لاد کر لایا کرتی تھی اور وہ زمین میرے گھر سے تین فرسخ دور تھی ابوضمرہ نے ہشام اور ان کے والد کی زبانی بیان کیا ہے کہ رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے بنو نضیر کے مال میں سے حضر زبیر رضی ﷲ عنہ کو ایک قطعہ زمین کا عنایت فرمایا تھا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا مؤلفتہ القلوب وغیر ہ کو خمس یا اسی طر ح کے دوسرے مال میں سے دینے کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 390
ٹوٹل حدیث نمبر 2926
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment