حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ بِالْمَدِينَةِ فَزَعٌ فَرَکِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ فَقَالَ مَا رَأَيْنَا مِنْ شَيْئٍ وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا
مسدد یحییٰ شعبہ قتادہ حضرت انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ مدینہ میں ایک مرتبہ خوف و ہراس پیدا ہوگیا تھا حضرت ابوطلحہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے گھوڑے پر آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم سوار ہوکر باہر گئے اور لوٹ کر کہا کہ ہم نے تو کچھ بھی نہیں دیکھا البتہ اس گھوڑے کو دریا کی طرح سبک رو پایا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = خوف کی حالت میں امام کی تیزروی کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 219
ٹوٹل حدیث نمبر 2755
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment