حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ خَالِدِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ قَالَتْ کُنَّا نَغْزُو مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَسْقِي الْقَوْمَ وَنَخْدُمُهُمْ وَنَرُدُّ الْجَرْحَی وَالْقَتْلَی إِلَی الْمَدِينَةِ
مسدد، بشرین مفضل، خالدبن ذکوان، ربیع بنت معوذ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ جہاد میں جاتے تھے اور لوگوں کو پانی پلاتے تھے، اور ان کی خدمت کرتے تھے اور زخمیوں اور مقتولوں کو مدینہ میں واپس لاتے تھے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = میدان جنگ میں عورتوں کا زخمیوں اور مقتولوں کو اٹھالے جانے کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 146
ٹوٹل حدیث نمبر 2682
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment