حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رُمِيَ أَبُو عَامِرٍ فِي رُکْبَتِهِ فَانْتَهَيْتُ إِلَيْهِ قَالَ انْزِعْ هَذَا السَّهْمَ فَنَزَعْتُهُ فَنَزَا مِنْهُ الْمَائُ فَدَخَلْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعُبَيْدٍ أَبِي عَامِرٍ
محمد بن علاء۔ اسامہ، برید بن عبدﷲ ، حضرت ابوموسی سے روایت کرتے ہیں کہ ابوعامر کے گھٹنے میں تیر لگا، تو میں ان کے پاس گیا، انہوں نے مجھ سے کہا، اس تیر کو نکال لو، میں نے نکال لیا، تو اس سے پانی بہنے لگا، میں رسول ﷲ کے پاس گیا اور آپ سے بیان کیا تو آپ نے فرمایا، اے ﷲ عبید یعنی ابوعامر کو بخش دے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = بدن سے تیر نکالنے کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 147
ٹوٹل حدیث نمبر 2683
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment