Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:627


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھنے والے اور مسجدوں کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر
627
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سُئِلَ أَنَسٌ هَلْ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا فَقَالَ نَعَمْ أَخَّرَ لَيْلَةً صَلَاةَ الْعِشَائِ إِلَی شَطْرِ اللَّيْلِ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ بَعْدَ مَا صَلَّی فَقَالَ صَلَّی النَّاسُ وَرَقَدُوا وَلَمْ تَزَالُوا فِي صَلَاةٍ مُنْذُ انْتَظَرْتُمُوهَا قَالَ فَکَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ خَاتَمِهِ
قتیبہ، اسمعیل بن جعفر، حمید، روایت کرتے ہیں کہے انس سے پوچھا گیا کیا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے انگوٹھی پہنی تھی یا نہیں انہوں نے کہا کہ ایک رات آپ نے عشاء کی نماز نصف شب تک دیر کر دی پھر نماز پڑھنے کے بعد آپ نے اپنا منہ ہماری طرف کیا اور فرمایا کہ لوگ نماز پڑھ کر سو دیئے لیکن جب تک انتظار میں رہے گویا نماز میں رہے انس کہتے ہیں گویا میں اب بھی آپ کی انگوٹھی کی چمک دیکھ رہا ہوں-




contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment