Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:671


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز مختصر کردے۔
حدیث نمبر
671
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی قَالَ أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنِّي لَأَقُومُ فِي الصَّلَاةِ أُرِيدُ أَنْ أُطَوِّلَ فِيهَا فَأَسْمَعُ بُکَائَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ فِي صَلَاتِي کَرَاهِيَةَ أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمِّهِ تَابَعَهُ بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ وَابْنُ الْمُبَارَکِ وَبَقِيَّةُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ
ابراہیم بن موسی، ولیدبن مسلم، اوزاعی، یحیی بن کثیر، عبدﷲ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایامیں نماز میں کھڑا ہوتا ہوں تو تو چاہتا ہوں کہ اس میں طول دوں لیکن چونکہ بچہ کے رونے کی آواز سنکر میں اپنی نماز میں اختصار کر دیتا ہوں اس امر کو برا سمجھ کرکہ میں اس کی ماں کی تکلیف کا باعث ہو جاوں بشر بن بکر، بقیہ اور ابن مبارک نے اوزاعی سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment