Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:687


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اس شخص کے گناہ کا بیان جو صفیں پوری نہ کرے۔
حدیث نمبر
687
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی قَالَ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّائِيُّ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّهُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ فَقِيلَ لَهُ مَا أَنْکَرْتَ مِنَّا مُنْذُ يَوْمِ عَهِدْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَنْکَرْتُ شَيْئًا إِلَّا أَنَّکُمْ لَا تُقِيمُونَ الصُّفُوفَ وَقَالَ عُقْبَةُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ قَدِمَ عَلَيْنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ الْمَدِينَةَ بِهَذَا
معاذبن اسد، فضل بن موسیٰ، سعید بن عبید طائی، بشیر بن یسار انصاری، انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ جب وہ مدینہ میں آئے تو ان سے کہا گیا کہ آپ نے ہم میں کو ن سی بات اس کے خلاف پائی جو آپنے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ، میں دیکھی تھیں- تو انہوں نے کہا کہ میں نے بجز اس کے کوئی چیز خلاف نہیں پائی کہ تم صفیں درست نہیں کرتے ہو، اور عقبہ بن عبید نے بشیر بن یسار سے اس کو یوں روایت کیا کہ ہم لوگوں کے پاس جب حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ مدینہ آئے الخ



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment