Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:754


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
رکوع کو پورا کرنے اور اس میں اعتدال واطمینان کی حد کا بیان۔
حدیث نمبر
754
حَدَّثَنَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي الْحَکَمُ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْبَرَائِ قَالَ کَانَ رُکُوعُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسُجُودُهُ وَبَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ مَا خَلَا الْقِيَامَ وَالْقُعُودَ قَرِيبًا مِنْ السَّوَائِ
بدل بن محبر، شعبہ، حکم ابن ابی لیلے ٰ، حضرت براء رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا رکوع اور آپ کے سجدہ اور سجدوں کے درمیان کی نشست اور (وہ حالت) جب کہ آپ رکوع سے اپنا سر اٹھا تے تھے، تقریبا برابر ہوتے تھے البتہ قیام اور قومہ (کہ یہ طویل) ہوتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment