کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
جب رکوع سے اپنا سر اٹھائے تو اس وقت اطمینان سے کھڑا ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
762
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ کَانَ أَنَسٌ يَنْعَتُ لَنَا صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکَانَ يُصَلِّي وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ قَامَ حَتَّی نَقُولَ قَدْ نَسِيَ
ابو الولید، شعبہ، ثابت، روایت کرتے ہیں کہ انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ ہمارے سامنے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کی کیفیت بیان کرتے تھے، تو وہ نماز پڑھ کر بتاتے تھے پس جس وقت وہ اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تو اتنے کھڑے رہتے کہ ہم کہتے کہ یقینا یہ (سجدے میں جانا) بھول گئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment