Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:800


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز کے بعد ذکر کا بیان
حدیث نمبر
800
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَمْرٌو قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو مَعْبَدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کُنْتُ أَعْرِفُ انْقِضَائَ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّکْبِيرِ قَالَ عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ کَانَ أَبُو مَعْبَدٍ أَصْدَقَ مَوَالِي ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ عَلِيٌّ وَاسْمُهُ نَافِذٌ
علی، سفیان، عمرو، ابومعبد، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کا اختتام تکبیر سے معلوم کرلیا کرتا تھا، علی بن مدینی نے کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، انہوں نے عمرو بن دینار سے، کہ ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے غلاموں میں سب سے سچا ابومعبد تھا علی نے کہا اس کا نام نافذ تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment