Wednesday, November 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:829


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
عورت کا اپنے شوہر سے مسجد جانے کی اجازت مانگنے کا بیان
حدیث نمبر
829
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَأْذَنَتْ امْرَأَةُ أَحَدِکُمْ فَلَا يَمْنَعْهَا
مسدد، یزید بن زریع، معمر، زہری، سالم بن عبد ﷲ ، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کی عورت(مسجد جانے کی) اجازت مانگے تو وہ اس کو نہ روکے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment