Wednesday, November 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:839


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
نماز جمعہ کیلئے تیل لگانے کا بیان
حدیث نمبر
839
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی قَالَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ ذَکَرَ قَوْلَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ أَيَمَسُّ طِيبًا أَوْ دُهْنًا إِنْ کَانَ عِنْدَ أَهْلِهِ فَقَالَ لَا أَعْلَمُهُ
ابراہیم بن موسیٰ، ہشام، ابن جریج، ابراہیم بن میسرہ، طاس، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے متعلق روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا قول جمعہ کے دن غسل کے متعلق بیان فرمایا، تو میں نے حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا وہ خوشبو یا تیل لگائے اگر اس کے گھر والوں کے پاس ہو، تو انہوں نے جواب دیا کہ میں یہ نہیں جانتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment