Wednesday, November 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:844


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
دوسرے کی مسواک سے مسواک کرنے کا بیان
حدیث نمبر
844
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ قَالَ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ دَخَلَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ وَمَعَهُ سِوَاکٌ يَسْتَنُّ بِهِ فَنَظَرَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لَهُ أَعْطِنِي هَذَا السِّوَاکَ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ فَأَعْطَانِيهِ فَقَصَمْتُهُ ثُمَّ مَضَغْتُهُ فَأَعْطَيْتُهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَنَّ بِهِ وَهُوَ مُسْتَسْنِدٌ إِلَی صَدْرِي
اسماعیل، سلیمان بن بلال، ہشام بن عروہ، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ عبدالرحمن بن ابی بکر آئے، اور ان کے پاس ایک مسواک تھی جو وہ کیا کرتے تھے، رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اس مسواک کو دیکھا تو میں نے ان سے کہا کہ اے عبدالرحمن مجھے یہ مسواک دے دو، انہوں نے مسواک مجھے دے دی، تو میں نے اسے توڑ ڈالا اور چبا ڈالا پھر رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو دیا تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اس استعمال کیا، اس حال میں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم میرے سینہ سے ٹیک لگائے ہوئے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment