کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
جمعہ کا وقت آ فتاب ڈھل جانے پر ہوتا ہے۔
حدیث نمبر
855
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ أَنَّهُ سَأَلَ عَمْرَةَ عَنْ الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَالَتْ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا کَانَ النَّاسُ مَهَنَةَ أَنْفُسِهِمْ وَکَانُوا إِذَا رَاحُوا إِلَی الْجُمُعَةِ رَاحُوا فِي هَيْئَتِهِمْ فَقِيلَ لَهُمْ لَوْ اغْتَسَلْتُمْ
عبدان، عبد ﷲ ، یحییٰ بن سعید روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے جمعہ کے دن غسل کے متعلق دریافت کیا، تو انہوں نے جواب دیا کہ حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا فرماتی تھیں کہ لوگ اپنا کام کاج خود کیا کرتے تھے- جب جمعہ کی نماز کی طرف جاتے تو اسی ہیئت میں جاتے تو ان سے کہا گیا کہ کاش تم غسل کر لیتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment