کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
جمعہ کی نماز کیلئے جانے کا بیان۔
حدیث نمبر
861
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُوا حَتَّی تَرَوْنِي وَعَلَيْکُمْ السَّکِينَةُ
عمرو بن علی، ابوقتیبہ، علی بن مبارک، یحییٰ بن ابی کثیر، عبد ﷲ بن ابی قتادہ اپنے والد ابوقتادہ سے اور وہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تک تم لوگ مجھے دیکھ نہ لو، اس وقت تک کھڑے نہ ہو اور تم اطمینان کو اپنے اوپر لازم کرلو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment