کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
جمعہ کی نماز کے بعد لیٹنے کا بیان
حدیث نمبر
893
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُمُعَةَ ثُمَّ تَکُونُ الْقَائِلَةُ
سعید بن ابی مریم، ابوغسان، ابوحازم، سہل روایت کرتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھتے تھے اس کے بعد قیلولہ کرتے تھے۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment